Shakagarh news

News from Shakargarh


بھارت میرا کبوتر واپس کرے 1

عیسیٰ چوک :شکرگڑھ سے تعلق رکھنےوالےماہرکبوتربازوقاص نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے-انہوں نے کہا کہ گزشتہ روزبھارتی سرحد کے قریب شکرگڑھ میں کبوتروں کی بازی کے مقابلے میں حصہ لینےوالے چارکبوتر بھارت سے واپس نہیں آئے، ممکن ہے سرحد پار کرنے والا کبوتران چار میں سے […]


بڑا دشمن بنا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبوتر سے جو ڈرتا ہے

شکرگڑھ: شاہین تو دور کی بات پاکستان سے پرواز کرنے والےایک کبوتر سے ہی بھارتی سکیورٹی اداروں کے حکام چکرا کر رہ گئے۔گزشتہ روزپٹھان کوٹ میں پکڑے گئےپاکستانی کبوتر کے بارے میں بھارتی پولیس اور “را” کےافسروں کوڈر تھاکہ اس کےجسم میں کوئی خفیہ آلہ ہو سکتاہے۔کبھی اس کے پر […]