حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد منظور Resolution passed on the day of death of Hazrat Abu Bakr Siddiq

سرکاری چھٹی کی قرار داد منظو

لاہور     پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کی طرز پر تشکیل دینے کا خواب تبھی شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے جب خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خدمات، فضائل و مناقب کا ذکر عام کیا جائے اور ان کے قائم کردہ اصولوں کو تسلیم کرتے ہوئے اپنایا جائے ۔ اس لیے ضروری ہے کہ پاکستانی قوم کو خلفائے راشدین کی خدمات و فضائل سے روشناس کروانے کیلئے کم از کم ان کے ایامِ وفات پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ 

قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ آئندہ ماہ جنوری 2022 میں 22 جمادی الثانی سنہ 1444ھ کے مطابق خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات پر عام تعطیل کا اعلان کرکے ریاست مدینہ کے عنوان پر حکومتی سربراہی میں پروگرام منعقد کیے جائیں۔

The Lahore Punjab Assembly unanimously passed a resolution on the day of death of the first caliph Hazrat Abu Bakr Siddiq.

The resolution was presented in the assembly by Maulana Maia Azam Tariq, Member Punjab Assembly. The text of the resolution states that the dream of forming Pakistan in the style of the state of Madinah can only be embarrassingly realized if the services, virtues and virtues of the Rightly Guided Caliphs Rizwanullah Alayhim Ajmeen are mentioned and the principles established by them Admit it. Therefore, in order to acquaint the Pakistani nation with the services and virtues of the Rightly Guided Caliphs, it is necessary to declare a public holiday at least on the day of their death.

The resolution demanded that next month in January 2022, according to 22 Jamad-ul-Thani 1444 AH, a public holiday be declared on the day of death of the first caliph, Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) and a government-led program be held on the state of Madinah.


 

No comments

If You Have Any Doubt Please Comment.

Powered by Blogger.