Daily Archives: May 30, 2015


بڑا دشمن بنا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبوتر سے جو ڈرتا ہے

شکرگڑھ: شاہین تو دور کی بات پاکستان سے پرواز کرنے والےایک کبوتر سے ہی بھارتی سکیورٹی اداروں کے حکام چکرا کر رہ گئے۔گزشتہ روزپٹھان کوٹ میں پکڑے گئےپاکستانی کبوتر کے بارے میں بھارتی پولیس اور “را” کےافسروں کوڈر تھاکہ اس کےجسم میں کوئی خفیہ آلہ ہو سکتاہے۔کبھی اس کے پر […]