بھارت میرا کبوتر واپس کرے 1


عیسیٰ چوک :شکرگڑھ سے تعلق رکھنےوالےماہرکبوتربازوقاص نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے-انہوں نے کہا کہ گزشتہ روزبھارتی سرحد کے قریب شکرگڑھ میں کبوتروں کی بازی کے مقابلے میں حصہ لینےوالے چارکبوتر بھارت سے واپس نہیں آئے، ممکن ہے سرحد پار کرنے والا کبوتران چار میں سے ایک ہو۔ بھارت میرا لاڈلا کبوتر واپس کرے-انہوں نے اس امکان کو رد کردیاکہ کبوتر جاسوسی کے لئے استعمال ہوتے ہیں


Leave a Reply

One thought on “بھارت میرا کبوتر واپس کرے